pakistansmartstep.com

Mera Payara Quran | Quran Learning | Batch 5

Categories: Pakistan Open School
Wishlist Share
Share Course
Page Link
Share On Social Media

About Course

Quran Learning for kids
میرا پیارا قرآن
بیج – 5
(Tajweed Only)

FAQs👇

🌷کورس کا آغاز 2 ستمبر ( بروز سوموار) کیا جائے گا ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ

1. یہ کورس کس کے لئے ہے ؟؟
یہ کورس چھوٹے بچوں کے لئے ہے جنہوں نے ابھی قرآن پڑھنا شروع کرنا ہے ۔ ( 4+ سے 6+)

2. یہ کورس کس طرح کروایا جائے گا؟؟
یہ کورس آن لائن زوم پر کروایا جائے گا۔

3. اس کورس کا دورانیہ کتنا ہے ؟
یہ مکمل کورس چار مہینوں یعنی کہ سولہ ہفتوں پر مشتمل ہے ۔

4. اس کورس کی فیس کتنی ہے ؟
اس کورس کی مکمل فیس دس ہزار اور رائل ممبرز کے لئے 8000 ہے ۔۔ آپ 9000 ادا کریں گے تو 8000 چار مہینوں کی فیس ہو جائے گی اور 1000 سے لائف ٹائم رائل ممبر کارڈ حاصل کریں۔

5. کیااقساط میں فیس جمع کروا سکتے ہیں ؟
بالکل نہیں ۔۔ فیس ایک ساتھ جمع کروانی ہو گی ۔ اور فیس non- refundable ہے۔ اس لئے آپ کے پاس بچوں کو اچھی طرح سے میرا پیارا قرآن کورس کروانے کے علاؤہ واپس بھاگنے کا کوئ چانس نہیں ہو گا 🫣😁۔

6. ایک کلاس میں کتنے بچے ہوں گے ؟؟
یہ کورس کیونکہ سال میں صرف دو بار آفر کیا جاتا ہے اس لئے 100 سیٹیں رکھی گئ ہیں تا کہ زیادہ سے زیادہ بچے فایدہ اٹھا سکیں اور اس طرح فیس بھی مناسب ادا کرنی پڑے گی ۔

7. اگر ایک بیج میں 100 بچے ہوں گے تو بچوں کے ساتھ انٹریکشن کیسے ممکن ہو گی ؟
ہر بچے سے تجوید کاسبق سننے اور اسے فیڈ بیک دینے کے لئے مزید چار سے پانچ چھوٹے گروپس بنائے جائیں گے ۔ ان شاءاللہ ہر بچے کی اٹینڈینس ، فیڈ بیک ، سبق کی دہرائی ، سوالات پوچھنے اور سبق سننے کا بہترین بندوبست کیا جائے گا ۔

8.زوم کلاس کی ٹائمگز کیا ہوں گی ؟
اس کورس کی مین کلاس شام 4:30 سے 5:00 بجے ہو گی ( چھوٹے گروپس کی ٹائمگز مختلف رکھی جائیں گی )

9. کیا ایک فیس میں ایک سے زیادہ بہن بھائ پڑھ سکتے ہیں ؟
زوم کلاس تو سب بہن بھائ بیٹھ کر لے سکتے ہیں لیکن ٹیچر انفرادی توجہ ، سبق سننا / فیڈ بیک دینا اور سرٹیفیکیٹ صرف رجسٹرڈ بچے کو ہی جاری کرے گی ۔

10 . یہ کورس دوسرے کورسز سے منفرد کیسے ہے ؟
یہ کورس ٹریڈیشنل طریقے سے زرا ہٹ کر بچوں کی دلچسپی کو مد نظر رکھ کر ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ اس میں تجوید سیکھنے کے لئے فانکس ، ہر حرف کا ایکشن ، ہر حرف کی نظم ، ہر حرف کی سٹوری ، اینیمیٹڈ ویڈیوز ، عربی الفاظ کے فلیش کارڈز ، ورکشیٹس ، میرا پیارا قاعدہ ، پراجیکٹس ، کوہوٹ گیمز اور گوگل اسسمنٹ کو شامل کیا جائے گا ۔

11. کیا آپ ڈیمو کلاس دے سکتے ہیں ؟
جی نہیں ! ہمارے کسی کورس کی پہلے دن سے کوئ ڈیمو کلاس نہیں دی جاتی ، آپ ہمارا ٹیچنگ سٹائل دیکھنے کے لئے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں وہاں ہماری بہت سی فری کلاسز موجود ہیں۔

Show More

Course Content

Classes 24

  • MPQ Class 1
    00:00
  • MPQ Class 2
    00:00
  • MPQ Class 3
    00:00
  • MPQ Class 4
    00:00
  • MPQ Class 5
    00:00
  • MPQ Class 6
    00:00
  • MPQ Class 7
    00:00
  • MPQ Class 8
    00:00
  • MPQ Class 9
    00:00
  • MPQ Class 10
    00:00
  • MPQ Class 11
    00:00
  • MPQ Class 12
    00:00
  • MPQ Class 13
    00:00
  • MPQ Class 14
    00:00
  • MPQ Class 15
    00:00
  • MPQ Class 16
    00:00
  • MPQ Class 17
    00:00
  • MPQ Class 18
    00:00
  • Class 19
    00:00
  • class 20
    00:00
  • class 21
    00:00
  • Class 22
    00:00
  • Class 23
    00:00
  • Class 24
    00:00
  • Class 25
    00:00
  • Class 26
    00:00
  • Class 27
    00:00
  • class 28
    00:00

Student Ratings & Reviews

No Review Yet
No Review Yet

Want to receive push notifications for all major on-site activities?